پاکستانی ڈبزل گروپ نے دبئی میں آئی پی او کیوں موخر کیا؟
- ایک ماہر کے مطابق حال ہی میں کچھ آئی پی اوز کی قیمتیں لسٹنگ کے بعد کم ہو گئیں، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد پر کسی حد تک منفی اثر پڑا۔ ایسی مثالوں نے سرمایہ کاروں میں احتیاط کا رجحان پیدا کر دیا ہے۔




















