دبئی میں رہائشی جائیداد کے 6 بڑے ہاٹ اسپاٹس کونسے؟ شائع 18 اگست 2025 03:21pm اگرچہ مرکزی علاقے اب بھی طلب میں آگے ہیں، لیکن مضافاتی کمیونٹیز مضبوط کرایہ جاتی منافع فراہم کر رہی ہیں۔