مشرقِ وسطیٰ بحران سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 28 مارچ 2026 11:22am عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملک کے درآمدی بل میں نمایاں اضافے کا خدشہ ہے، تجزیہ کار