اختیارات کی ادھوری منتقلی شائع 18 جولائ 2026 10:52am پاکستان اب بھی ایسے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتا ہے جیسے ترقیاتی منصوبہ بندی بنیادی طور پر وفاق ہی کی ذمہ داری ہو۔