پاکستان میں مقامی کاربن مارکیٹ اور ای ٹی ایس کے قیام کی کوششیں تیز شائع 02 جولائ 2026 10:43am پاکستان میں مقامی کاربن پرائسنگ نظام متعارف کرانے سے برآمد کنندگان کو یورپی یونین کے کاربن بارڈر قوانین پر عمل درآمد میں مدد ملے گی