90 دن کے اندر یونین کونسل چیئرمین کو اطلاع دینا طلاق کی منسوخی کیلئے قانونی شرط نہیں ہے، لاہور ہائیکورٹ شائع 17 دسمبر 2025 10:38am 90 روزہ مدت کے دوران شوہر کے پاس طلاق کو واضح یا کسی غیر متضاد رویے کے ذریعے واپس لینے کا حق موجود رہتا ہے، عدالت
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار