سرکلر ڈیٹ ہدف پورا نہ ہونے پر حکومت کو آئی ایم ایف کے سامنے مشکل صورتحال کا سامنا شائع 16 جولائ 2026 09:27am ذرائع کے مطابق 30 جون 2026 تک بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 1.835 کھرب روپے تک پہنچ گیا