مہنگائی اور روپے کی بے قدری، اہم آبی منصوبوں کی لاگت کئی گنا بڑھ گئی شائع 27 جولائ 2026 09:15am دیامر بھاشا ڈیم (ڈیم کمپوننٹ) کی لاگت اصل منظور شدہ 479.686 ارب روپے کے مقابلے میں 134 فیصد اضافے کے بعد 1,121.934 ارب روپے (منظوری کے مرحلے میں) تک پہنچ گئی ہے۔
ایکنک نے ایم ایل ون، حویلیاں ڈرائی پورٹ اور تھر ریل منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 23 مئ 2026 01:30pm نائب وزیراعظم کا بنیادی ڈھانچے کی ترقی، بہتر عوامی خدمات، علاقائی توازن اور طویل مدتی اقتصادی ریزیلینس پر حکومت کی مسلسل توجہ کا اعادہ