ڈی کوک کی جارحانہ بیٹنگ، جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی شائع 30 جنوری 2026 02:28pm کوئنٹن ڈی کوک کی 49 گیندوں پر 115 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز، جنوبی افریقہ نے 222 رنز کا ہدف 7 وکٹوں سے باآسانی حاصل کر لیا