او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں نئے ترقیاتی گیس کنویں کا کامیاب تجربہ کر لیا شائع 19 فروری 2026 04:49pm اس گیس کنوئیں کی کھدائی 2,100 میٹر گہرائی تک کی گئی ہے