ٹیکسٹائل برآمدات 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 18 فروری 2026 12:35pm 7ماہ میں فوڈ گروپ کی برآمدات 35.29 فیصد کی نمایاں کمی کا شکار رہی
کاٹن کا ہفتہ وار جائزہ : کم کاروباری حجم کے باعث مندی کا رجحان برقرار شائع 16 فروری 2026 01:16pm مارکیٹ میں روئی کی قیمت 15,000 سے 16,200 روپے فی من کے درمیان رہی
بنے ہوئے کاٹن فیبرک کو ای ایف ایس کے دائرہ کار سے خارج کیا جائے، اپٹما شائع 10 فروری 2026 09:59am ایسوسی ایشن کے مطابق گرے کلاتھ کی اس اخراج کے بعد بعض غیر ذمہ دار درآمد کنندگان نے نیم تیار یا جزوی طور پر تیار شدہ گرے کاٹن فیبرک درآمد کرنا شروع کر دیا ہے