ریئل سوسیڈاد نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر اٹلیٹیکو میڈرڈ کو 3-4 سے ہرا کر کوپا ڈیل رے جیت لی شائع 19 اپريل 2026 04:53pm سوسیڈاد نے آخری بار 2021 میں یہ کپ جیتا تھا، جب 2020 کا تاخیری فائنل بھی سیویل کے لا کارٹوجا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا