صارفین کی شکایات کا ازالہ، ڈسکوز کو نیپرا کی مقررہ مدت پر عمل کرنے کی ہدایت شائع 04 ستمبر 2026 09:58am وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہدایت کی کہ ان اہم نوعیت کی شکایات پر خصوصی توجہ دی جائے اور ان کا بروقت ازالہ بہتر بنایا جائے۔