اپٹما کا خطے میں مسابقتی کاروباری ماحول بحال کرنے کا مطالبہ شائع 01 اکتوبر 2026 12:59pm صنعت کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کیا جائے تو یہ ایک سال کے اندر برآمدات میں 10 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ کرسکتی ہے, گوہر اعجاز