’’ہیلو انقلاب‘‘ شائع 15 اگست 2026 09:35pm موبائل فون واقعی مواصلات میں ایک انقلاب ہے۔ آج اس انقلاب کے ثمرات سے لطف اندوز ہونے والے شاید تصور بھی نہیں کرسکتے کہ ماضی میں رابطہ قائم کرنا کس قدر مشکل تھا اور آج یہ کام کس قدر آسان، تیز اور کم خرچ ہوگیا ہے۔