ہمالیہ میں کوہ پیماؤں کے کیمپ کی تیاری کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 15 نیپالی کارکن جاں بحق شائع 01 اکتوبر 2026 07:36pm شمالی ضلع منانگ میں 7,126 میٹر بلند ہملنگ ہمال کے بیس کیمپ میں نیپالی کارکن خیمے نصب کرنے اور رسیاں باندھنے میں مصروف تھے