فروری 2026 تک گردشی قرضہ 1.8 کھرب روپے تک پہنچ گیا، پاور ڈویژن شائع 01 اپريل 2026 09:11am ڈسکوز کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے، پاور ڈویژن
پاکستان نے ریکارڈ ڈیٹ مارکیٹ ٹرانزیکشن سے پی ایچ ایل ادائیگیاں مکمل کر لیں شائع 10 دسمبر 2025 11:02pm اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے توانائی کے شعبے کے سرکولر ڈیٹ کی فنانسنگ کے لیے 1.225 ٹریلین روپے میں سے 659.6 ارب روپے کی گارنٹی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
کیپٹل مارکیٹ نے سرکلر ڈیٹ منصوبے کے تحت انرجی سکوک پر ٹیکس استثنیٰ دے دیا شائع 03 دسمبر 2025 09:54am سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت پاکستان انرجی سکوک کی خرید و فروخت پر قابلِ اطلاق تمام ٹیکسوں سے استثنیٰ دیا گیا ہے