خراب ذہنی صحت نے اعتراف جرم پر مجبور کیا، نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والے کا عدالت میں بیان شائع 09 فروری 2026 12:28pm برینٹن ٹارنٹ جو ایک آسٹریلوی شہری ہے، ویڈیو لنک کے ذریعے ویلنگٹن کی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنے قصوروار اعترافات کے خلاف اپیل دائر کرنے کی درخواست کی۔
ویسٹ انڈیز سے ویلنگٹن میں مقابلہ ، نیوزی لینڈ اہم بولرز کے بغیر میدان میں اترے گی شائع 09 دسمبر 2025 04:52pm کرائسٹ چرچ میں سیریز کے پہلے میچ میں نیتھن اسمتھ اور میٹ ہنری کے انجری کے باعث باہر ہونے سے بلیک کیپس کو دھچکا جبکہ ویسٹ انڈیز بلند حوصلوں کے ساتھ اگلے میچ کے لیے تیار ہے