چلی میں شدید گرمی کے باعث جنگل میں آگ لگ گئی، 19 افراد ہلاک، لوگوں کا بڑی تعداد میں انخلا شائع 20 جنوری 2026 02:08pm وسطی اور جنوبی چلی کے کئی حصوں میں شدید گرمی کی وارننگ جاری کی گئی ہے