طویل لوڈشیڈنگ پر پاکستان بزنس فورم کا اظہارِ تشویش شائع 03 ستمبر 2026 03:19pm ملک کے کئی علاقوں میں صارفین کو اس وقت 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، احمد جواد