ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل شعبہ شدید مالی و آپریشنل دباؤ کے باعث ڈوب رہا ہے، ہوزری مینوفیکچررز شائع 25 مئ 2026 12:21pm بجلی کے نرخ 9 سینٹ فی کلوواٹ آور اور آر ایل این جی کی قیمت 6.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر برقرار رکھی جائے، بجٹ تجاویز