این ٹی پی: ڈیوٹیوں میں کٹوتی کا دوسرے مرحلہ فنانس ایکٹ کے ذریعے نافذ ہوگا شائع 16 مئ 2026 11:23am اقدام سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کیے گئے وعدوں کے مطابق ٹیرف کی مجموعی اوسط شرح میں نمایاں کمی واقع ہوگی