کراچی لاہور بلٹ ٹرین منصوبہ زیرغور نہیں، وزارت ریلوے نے میڈیا رپورٹس کی تردید کردی شائع 26 اگست 2025 06:10pm وزارتِ ریلوے نے کراچی تا لاہور بلٹ ٹرین منصوبہ شروع کرنے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا...