نوآبادیاتی ذہنیت شائع 26 اگست 2026 11:10am پاکستان کو چاہیے کہ وہ غیر ملکی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائے، بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرے، کامیاب ممالک سے سیکھے اور دستیاب بہترین مہارت سے استفادہ کرے۔ لیکن دنیا سے سیکھنے اور دنیا سے اجازت لینے میں بنیادی فرق ہے