نیپرا کی سی ایس ایم میں ترامیم کی تجویز، بلک صارفین کو بجلی خریدنے کی اجازت شائع 25 اگست 2026 09:59am اس لیے مجوزہ ترامیم کا مقصد نیپرا کی جانب سے پہلے ہی نوٹیفائی کیے گئے ریگولیٹری قواعد کے لیے ضروری آپریشنل فریم ورک فراہم کرنا ہے