ٹرمپ کی قیادت میں بورڈ آف پیس کا قیام، پاکستان بانی رکن کے طور پر شامل شائع 29 جنوری 2026 11:07am ٹرمپ نے اس اقدام کا باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ قبل سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران کیا تھا