جنگ کے باعث تعطل کے بعد ایران کے بندر عباس ایئرپورٹ سے پروازیں بحال شائع 16 اگست 2026 12:20am حکام کا کہنا ہے کہ جنگ سے قبل ہوائی اڈے سے روزانہ 35 سے 40 ملکی و بین الاقوامی پروازیں چلتی تھیں