آسٹریلیا رواں سال زمبابوے میں تین ون ڈے میچز کھیلے گا شائع 03 اپريل 2026 02:18pm سیریز کے تمام تینوں ون ڈے میچز 15 سے 20 ستمبر کے دوران ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔