پی آئی اے نے آئی اے ٹی اے سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید حاصل کرلی شائع 20 ستمبر 2026 10:10am پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی فضائی کمپنی نے رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل کیا