اسرائیل نے ایران کے واحد فعال نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ کر دیا شائع 19 جون 2025 05:10pm بوشہر ایران کا واحد فعال نیوکلیئر پاور پلانٹ ہے۔ یہ روسی ایندھن استعمال کرتا ہے. استعمال شدہ ایندھن کو بعد ازاں روس واپس لے جاتا ہے تاکہ جوہری پھیلاؤ کے خطرات کو کم کیا جا سکے