دس دن میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشیں، 30 افراد جاں بحق اور 85 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 05 اپريل 2026 11:42am بارشوں کے باعث صوبے بھر میں 140 مکانات کو نقصان پہنچا