امریکا ایران پر ہر ہفتے نئی پابندیاں عائد کرے گا، اسکاٹ بیسنٹ شائع 31 اگست 2026 09:13am بیسنٹ نے جی 20 کے مالیاتی رہنماؤں کے اجلاس سے قبل کہا کہ آپ کو ہر ہفتے اس طرح کی مزید بہت سی پابندیاں دیکھنے کو ملیں گی۔