لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ قانون کے تحت ٹیکس حکام کے اختیارات تسلیم کرلیے
- عدالت نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کی مالی ذمہ داری کے تعین سے متعلق ٹیکس قوانین موجود ہونے کے باوجود، اگر رقوم کسی غیر قانونی بنیادی جرم سے حاصل ہوئی ہوں تو ٹیکس حکام اے ایم ایل اے کے تحت فوجداری کارروائی شروع کرسکتے ہیں
















