تیل کی بڑھتی قیمتیں کرنٹ اکاؤنٹ پر کیا اثر ڈالیں گی؟ شائع 26 مارچ 2026 03:51pm تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ساختی کمزوریوں اور درآمدی ایندھن پر بھاری انحصار کے باعث پاکستان توانائی کے جھٹکوں کے لیے انتہائی حساس ہے