آسٹریلیا، ماریشس، ڈنمارک، یو اے ای کے سفیروں نے صدر آصف زرداری کو اسناد پیش کردیں شائع 17 نومبر 2025 09:59pm صدر نے سفراء کو تعیناتی پر مبارک باد دی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا