بارش کے باعث کرکٹ میچز پھر منسوخ، سری لنکا اور بنگلہ دیش اگلے مرحلے میں پہنچ گئے شائع 29 ستمبر 2026 01:05pm سری لنکا کا نیپال جبکہ بنگلہ دیش کا ملائیشیا سے مقابلہ شیڈول تھا
بارش سے متاثرہ ناگویا میں تھائی ایتھلیٹ نے ایشین گیمز میں اسپرنٹ ڈبل مکمل کرلیا شائع 28 ستمبر 2026 12:48pm 100 میٹر میں چین کی ابھرتی اسٹار چن یوجی سے شکست کے بعد پریرا نے 200 میٹر میں 17 سالہ حریف کو 0.15 سیکنڈ سے پیچھے چھوڑ دیا