دیہی معیشت کو خود اپنی حکومت سے بچانے کی ضرورت شائع 31 اگست 2026 01:40pm زرعی بحالی کو پائیدار بنانے کے لیے پاکستان کو منڈیوں میں حکومتی مداخلت کم، ٹیکنالوجی کا فروغ اور کسانوں کے لیے مؤثر خطرات سے بچاؤ کے نظام یقینی بنانا ہوں گے