ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے عہدیدار کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کی تعریف شائع 18 دسمبر 2025 09:12am حکومت ترقیاتی وسائل کو ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی خواہاں ہے، احمد چیمہ