حکومت نے درآمدی اسمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 20 فیصد تک کمی کردی شائع 10 ستمبر 2026 03:07pm 500 ڈالر سے زائد مالیت کے پریمیم اسمارٹ فونز پر مالی سال 27-2026 کے لیے ڈیوٹی 4,400 روپے کم کردی گئی