ستمبر میں مہنگائی کم ہونے کی توقع، توانائی کا دباؤ برقرار شائع 26 ستمبر 2026 01:54pm ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 9.9 فیصد سے 10.5 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، بروکریج ہاؤس