تیسرا ٹی 20: حسن نواز کی تیز ترین سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی نوجوان بیٹر حسن نواز کی تیزرفتار سنچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے... اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 03:24pm