پاکستان کی قرض ادائیگی کی صلاحیت پر آئی ایم ایف نے شبہات ظاہر کردیے ستمبر 2024 تک آئی ایم ایف کا قرض 6,816 ملین ایس ڈی آر (کوٹے کا 336 فیصد) تک پہنچ جائے گا، رپورٹ شائع 11 اکتوبر 2024 03:44pm
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی سرگرمیوں، تجارت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے... شائع 11 اکتوبر 2024 11:13am
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، خوراک، تعلیم، کان کنی اور معدنیات، صحت، پٹرولیم،... شائع 11 اکتوبر 2024 11:09am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے وفد کو پاکستان کی غیر... شائع 11 اکتوبر 2024 11:05am
نان فائلرز ٹیکس ادا، ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کے غلط استعمال سے گریز کریں، وزیر خزانہ حکومت نے امیر مینوفیکچرنگ یونٹس اور کمپنیوں کے نان فائلرز اور چیف فنانشل آفیسرز (سی ایف اوز) کو متنبہ کیا ہے کہ وہ... اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:15pm
وزیر توانائی کی آرمی چیف کے معاون کردار کی تعریف وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے 2400 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے 5 تھرمل انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز... شائع 11 اکتوبر 2024 10:23am
بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر مسلح افراد کا حملہ، 20 افراد جاں بحق حملہ آوروں نے کان کنوں کو ایک جگہ جمع کیا اور ان پر فائرنگ کردی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 افغان شہری بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:46pm
آئی ایم ایف عہدیدار کی سرکاری شعبے میں اصلاحات کی حمایت پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران معاشی اور مالیاتی استحکام بحال کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، ایستھر پیریز روئز شائع 11 اکتوبر 2024 09:38am
ریفائنڈ چینی کی دوبارہ برآمد، وزیر اعظم نے خام چینی کی درآمد کے علاقائی ماڈلز کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنادی
ریفائنڈ چینی کی دوبارہ برآمد، وزیر اعظم نے خام چینی کی درآمد کے علاقائی ماڈلز کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنادی