پنجاب حکومت کی بجلی کی سبسڈی کو سب کو سراہنا چاہیے،عطا تارڑ پنجاب حکومت کی مثال پر تمام صوبوں کو عمل کرنا چاہیے،وزیر اطلاعات شائع 19 اگست 2024 06:27pm
190 ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 19 کروڑ پاؤنڈ ز کی کرپشن کیس میں... شائع 19 اگست 2024 05:52pm
حکومت کی ایم پاکس کی نئی قسم پاکستان میں موجود نہ ہونے کی تصدیق پاکستان میں گزشتہ ہفتے سامنے آنے والا ایم پاکس افریقہ میں پھیلنے والی نئی قسم نہیں ہے۔ حال ہی میں خلیجی ملک سے واپس... شائع 19 اگست 2024 05:10pm
آڈیو لیکس کیس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات معطل کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی... شائع 19 اگست 2024 03:41pm
پاکستان کی معاشی تاریخ میں گزشتہ دو سال بدترین ہیں، عاطف میاں ملک 'غربت کے جال' میں پھنسا ہوا ہے، پالیسی میں بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے، معروف ماہر اقتصادیات شائع 19 اگست 2024 02:58pm
یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر طنزیہ تبصرہ کرنے والے عون کو مبینہ طور پر 15 اگست کو اغوا کیا گیا تھا شائع 19 اگست 2024 01:13pm
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 78 فیصد کم، 16 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ریکارڈ 'اسٹیٹ بینک کی جانب سے رپورٹ کردہ زیادہ تجارتی خسارے کی وجہ سے خسارہ توقعات سے زیادہ رہا شائع 19 اگست 2024 01:03pm
روس کے ساتھ تجارت: اسٹیٹ بینک کو ٹرانزیکشن سیٹلمنٹ کو بہتر بنانیکی ہدایت منصوبہ بندی کمیشن کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں روس سے متعلق... اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 02:26pm
ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سندھ چیمبر آف ایگری کلچر کا وزیراعظم سے رابطہ سندھ چیمبر آف ایگری کلچر (ایس سی اے) نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے اور زرعی ٹریکٹرز کی قیمتوں میں غیر... شائع 19 اگست 2024 11:43am
گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ سے پنجاب کی طرز پر بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اتوار کو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے پنجاب حکومت کی طرز پر بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا... شائع 19 اگست 2024 11:35am
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس ڈی لسٹ کردیا سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے... شائع 19 اگست 2024 11:21am
ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، حادثات میں 22 افراد جاں بحق، سڑکیں بہہ گئیں، فصلیں تباہ کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی شائع 19 اگست 2024 11:14am
بجلی چوری کی روک تھام: وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیل ڈسکوز میں موجود بدعنوان عناصر سے سختی سے نمٹا جائے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 02:32pm
خیبر پختونخوا اسمبلی کی کارروائی 26 اگست تک ملتوی خیبر پختونخوا اسمبلی کی کارروائی نامعلوم وجوہات کی بناء پر پیر 26 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ اس سے قبل اتوار کو جاری... شائع 19 اگست 2024 10:12am
پنجاب بجٹ سے 45 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے جس میں... اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 11:13pm
لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ حکومت نے لوڈشیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نیپرا ایکٹ اور پرفارمنس... شائع 19 اگست 2024 09:53am