BR100 Increased By (0.88%)
BR30 Increased By (0.72%)
KSE100 Increased By (0.79%)
KSE30 Increased By (0.91%)
BAFL 57.76 Decreased By ▼ -0.12 (-0.21%)
BIPL 23.40 Decreased By ▼ -0.04 (-0.17%)
BOP 29.07 Increased By ▲ 0.42 (1.47%)
CNERGY 12.85 Increased By ▲ 0.05 (0.39%)
DFML 15.90 Decreased By ▼ -0.05 (-0.31%)
DGKC 183.80 Decreased By ▼ -0.83 (-0.45%)
FABL 91.85 Increased By ▲ 0.66 (0.72%)
FCCL 52.55 Decreased By ▼ -0.28 (-0.53%)
FFL 12.92 Decreased By ▼ -0.02 (-0.15%)
GGL 19.70 Decreased By ▼ -0.38 (-1.89%)
HBL 287.70 Increased By ▲ 0.04 (0.01%)
HUBC 194.40 Increased By ▲ 1.22 (0.63%)
HUMNL 8.10 Increased By ▲ 0.02 (0.25%)
KEL 5.84 Increased By ▲ 0.01 (0.17%)
LOTCHEM 23.92 Decreased By ▼ -0.21 (-0.87%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -0.38 (-0.42%)
OGDC 303.49 Decreased By ▼ -0.19 (-0.06%)
PAEL 32.85 Increased By ▲ 0.03 (0.09%)
PIBTL 12.95 Decreased By ▼ -0.08 (-0.61%)
PIOC 235.89 Increased By ▲ 0.40 (0.17%)
PPL 215.50 Increased By ▲ 0.42 (0.2%)
PRL 93.74 Decreased By ▼ -0.42 (-0.45%)
SNGP 90.23 Increased By ▲ 0.57 (0.64%)
SSGC 22.98 Increased By ▲ 0.04 (0.17%)
TELE 6.84 Increased By ▲ 0.03 (0.44%)
TPLP 12.47 Increased By ▲ 0.03 (0.24%)
TRG 53.51 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 7.68 Decreased By ▼ -0.04 (-0.52%)
WTL 0.94 No Change ▼ 0.00 (0%)
مارکٹس

کراچی ہول سیل گروسرز کے انتخابات، فیصل انیس مجید چیئرمین منتخب

  • فیصل انیس مجید کا ممبران کی باہمی مشاورت سے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
شائع اپ ڈیٹ

بزنس مین گروپ نے کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن (کے ڈبلیو جی اے) کے انتخابات میں بلامقابلہ کامیابی حاصل کرلی اور اس کے تمام امیدوار منتخب ہوگئے۔

ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین فیصل انیس مجید نے 2026-28 کی مدت کیلئے بطور چیئرمین کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔

نومنتخب عہدیداروں میں سلمان احمد شیخ سینئر وائس چیئرمین، عبدالحنان فاروقی وائس چیئرمین، فرحت صدیق جنرل سیکرٹری، محمد اشرف جوائنٹ سیکرٹری اور خرم چھولا فنانس سیکرٹری جبکہ منیجنگ کمیٹی کے اراکین میں محمد زبیر، علی احمد، عبدالحفیظ شیخ، مصطفیٰ باوانی، مزمل اقبال، محمد شاہد، محمد ذیشان، عتیق باوانی اور سنیل کمار شامل ہیں۔

تقریب حلف برداری میں ممتاز تاجر رہنماؤں سمیت رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے سابق چیئرمین رفیق سلیمان، ریپ کے موجودہ چیئرمین رضا امجد اور حیدرآباد دال ملرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صلاح الدین شامل کے علاوہ ایسوسی ایشن کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

فیصل انیس مجید نے اپنے خطاب میں ممبران کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور اپنے مرحوم والد معروف تاجر رہنما انیس مجید کو خراجِ عقیدت پیش کیا جو 38 برس تک کے ڈبلیو جی اے کے چیئرمین رہے۔

انہوں نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا کہ وہ ہول سیل گروسری سیکٹر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام ممبران کے اتحاد اور مشاورت کے ساتھ کام کریں گے اور حکومت سمیت دیگر تجارتی تنظیموں کے ساتھ مثبت اور تعمیری روابط جاری رکھے گی، نیز نئی ٹیم کی رہنمائی کے لیے سینئر مینٹرز پر مشتمل ایک مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

Comments

200 حروف