کھیل
1956 سے اب تک بیلن ڈی اور جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری
- فہرست میں 2026 کا ایوارڈ حاصل کرنے والے ہیری کین بھی شامل ہیں
1956 کے آغاز سے اب تک بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ، جس میں پیر کو 2026 کا ایوارڈ حاصل کرنے والے ہیری کین بھی شامل ہیں۔
- 1956: اسٹینلے میتھیوز (انگلینڈ)
- 1957: الفریدو دی اسٹیفانو (اسپین)
- 1958: ریمون کوپا (فرانس)
- 1959: الفریدو دی اسٹیفانو (اسپین)
- 1960: لوئس سواریز (اسپین)
- 1961: عمر سیووری (اٹلی)
- 1962: جوزف ماسپوست (چیکوسلواکیہ)
- 1963: لیو یاشین (سوویت یونین)
- 1964: ڈینس لا (اسکاٹ لینڈ)
- 1965: یوسیبیو (پرتگال)
- 1966: بوبی چارلٹن (انگلینڈ)
- 1967: فلوریان البرٹ (ہنگری)
- 1968: جارج بیسٹ (شمالی آئرلینڈ)
- 1969: گیانی ریویرا (اٹلی)
- 1970: گیرڈ مولر (مغربی جرمنی)
- 1971: یوہان کرائف (نیدرلینڈز)
- 1972: فرانز بیکن باؤر (مغربی جرمنی)
- 1973: یوہان کرائف (نیدرلینڈز)
- 1974: یوہان کرائف (نیدرلینڈز)
- 1975: اولیگ بلوخین (سوویت یونین)
- 1976: فرانز بیکن باؤر (مغربی جرمنی)
- 1977: ایلن سائمنسن (ڈنمارک)
- 1978: کیون کیگن (انگلینڈ)
- 1979: کیون کیگن (انگلینڈ)
- 1980: کارل ہائنز رومینیگے (مغربی جرمنی)
- 1981: کارل ہائنز رومینیگے (مغربی جرمنی)
- 1982: پاؤلو روسی (اٹلی)
- 1983: مشیل پلاٹینی (فرانس)
- 1984: مشیل پلاٹینی (فرانس)
- 1985: مشیل پلاٹینی (فرانس)
- 1986: ایگور بیلانوف (سوویت یونین)
- 1987: روڈ گُلٹ (نیدرلینڈز)
- 1988: مارکو فان باسٹن (نیدرلینڈز)
- 1989: مارکو فان باسٹن (نیدرلینڈز)
- 1990: لوتھر میتھیئس (جرمنی)
- 1991: ژاں پیئر پاپاں (فرانس)
- 1992: مارکو فان باسٹن (نیدرلینڈز)
- 1993: روبرٹو باجو (اٹلی)
- 1994: ہرسٹو اسٹوئچکوف (بلغاریہ)
- 1995: جارج واہ (لائبیریا)
- 1996: میتھیاس زامر (جرمنی)
- 1997: رونالڈو (برازیل)
- 1998: زین الدین زیدان (فرانس)
- 1999: ریوالڈو (برازیل)
- 2000: لوئس فیگو (پرتگال)
- 2001: مائیکل اوون (انگلینڈ)
- 2002: رونالڈو (برازیل)
- 2003: پاول نیڈویڈ (جمہوریہ چیک)
- 2004: آندرے شیفچینکو (یوکرین)
- 2005: رونالڈینو (برازیل)
- 2006: فیبیو کیناوارو (اٹلی)
- 2007: کاکا (برازیل)
- 2008: کرسٹیانو رونالڈو (پرتگال)
- 2009: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2010: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2011: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2012: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2013: کرسٹیانو رونالڈو (پرتگال)
- 2014: کرسٹیانو رونالڈو (پرتگال)
- 2015: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2016: کرسٹیانو رونالڈو (پرتگال)
- 2017: کرسٹیانو رونالڈو (پرتگال)
- 2018: لوکا موڈرچ (کروشیا)
- 2019: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2020: ایوارڈ منسوخ (کورونا وائرس کی وبا کے باعث)
- 2021: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2022: کریم بنزیما (فرانس)
- 2023: لیونل میسی (ارجنٹینا)
- 2024: روڈری (اسپین)
- 2025: عثمان ڈیمبیلے (فرانس)
- 2026: ہیری کین (انگلینڈ)
2010 سے 2015 تک بیلن ڈی اور کو فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے ساتھ ضم کرکے فیفا بیلن ڈی اور کے نام سے پیش کیا گیا۔


Comments