مارکٹس
چین کی برآمدات میں ستمبر کے دوران 36.3 فیصد کا بڑا اضافہ، درآمدات بھی 31 فیصد بڑھ گئیں
- کسٹمز کی جانب سے یہ اعدادوشمار بدھ کو جاری کیے گئے
چین کی برآمدات میں ستمبر کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے لحاظ سے 36.3 فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا جو پیش گوئیوں سے کہیں زیادہ ہے جبکہ درآمدات بھی 31 فیصد بڑھ گئیں۔
کسٹمز کی جانب سے یہ اعدادوشمار بدھ کو جاری کیے گئے۔
رائٹرز کے ماہرینِ معاشیات کے ایک سروے میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ چین کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 25.5 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ اگست میں یہ شرح نمو 25 فیصد رہی تھی۔


Comments