BR100 Decreased By (-1.25%)
BR30 Decreased By (-1.58%)
KSE100 Decreased By (-1.14%)
KSE30 Decreased By (-1.66%)
BAFL 55.00 Decreased By ▼ -1.30 (-2.31%)
BIPL 24.44 Decreased By ▼ -0.21 (-0.85%)
BOP 28.66 Decreased By ▼ -0.42 (-1.44%)
CNERGY 12.42 Decreased By ▼ -0.10 (-0.8%)
DFML 16.32 Decreased By ▼ -0.14 (-0.85%)
DGKC 181.50 Decreased By ▼ -2.88 (-1.56%)
FABL 92.14 Increased By ▲ 0.01 (0.01%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -1.12 (-2.15%)
FFL 13.79 Decreased By ▼ -0.24 (-1.71%)
GGL 19.22 Decreased By ▼ -0.03 (-0.16%)
HBL 290.54 Decreased By ▼ -5.22 (-1.76%)
HUBC 194.18 Decreased By ▼ -5.97 (-2.98%)
HUMNL 9.14 Decreased By ▼ -0.24 (-2.56%)
KEL 5.87 Decreased By ▼ -0.18 (-2.98%)
LOTCHEM 26.38 No Change ▼ 0.00 (0%)
MLCF 89.50 Decreased By ▼ -1.13 (-1.25%)
OGDC 300.34 Decreased By ▼ -5.78 (-1.89%)
PAEL 33.30 Decreased By ▼ -0.66 (-1.94%)
PIBTL 13.65 Increased By ▲ 0.13 (0.96%)
PIOC 231.00 Decreased By ▼ -4.46 (-1.89%)
PPL 216.99 Decreased By ▼ -1.95 (-0.89%)
PRL 93.60 Increased By ▲ 0.53 (0.57%)
SNGP 89.65 Decreased By ▼ -0.70 (-0.77%)
SSGC 22.70 Decreased By ▼ -0.36 (-1.56%)
TELE 7.08 Decreased By ▼ -0.09 (-1.26%)
TPLP 12.24 Decreased By ▼ -0.14 (-1.13%)
TRG 54.00 Decreased By ▼ -1.29 (-2.33%)
UNITY 7.67 Decreased By ▼ -0.06 (-0.78%)
WTL 0.96 Decreased By ▼ -0.03 (-3.03%)
کھیل

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، معاذ صداقت کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی

  • تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل
شائع اپ ڈیٹ

معاذ صداقت کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ میں نوجوان بیٹر معاذ صداقت اپنی پہلی بین الاقوامی سنچری مکمل کرنے سے صرف چار رنز کی دوری پر رہ گئے تاہم ان کی جارحانہ بیٹنگ نے پاکستان کو سری لنکا کے خلاف تاریخی مجموعہ بنانے میں مدد دی۔

پاکستان نے معاذ صادقٹ کے 51 گیندوں پر 96 رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 6 چوکے اور 7 چھکے شامل تھے۔

یہ پاکستان کا اپنی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ مجموعی طور پر یہ پاکستان کا دوسرا بڑا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکور بھی ہے۔

معاذ نے کپتان صاحبزادہ فرحان کے ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 88 رنز کی شراکت قائم کی۔

دو سو سولہ رنز کے ہدف کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اووز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بناسکی۔

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل (منگل) کھیلا جائے گا۔

Comments

200 حروف