ہر آن لائن کمانے والے کو ٹیکس کے بارے میں کیا جاننا ضروری؟
- پاکستان کی معیشت بدل رہی ہے اور اسی کے ساتھ لوگوں کے آمدنی کمانے کے طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی معیشت بدل رہی ہے اور اسی کے ساتھ لوگوں کے آمدنی کمانے کے طریقے بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔
فری لانسنگ اور مواد تخلیق کرنے سے لے کر ای کامرس اور غیر ملکی صارفین کے لیے کام کرنے تک، ڈیجیٹل آمدنی تیزی سے عام ہو رہی ہے۔ لیکن اس آمدنی پر ٹیکس کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟
ان فلٹرڈ اکانومی کی اس قسط میں ہم ٹیکس ماہر انور کاشف ممتاز کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں تاکہ آن لائن آمدنی کمانے والے افراد کے لیے ٹیکس، آمدنی ظاہر کرنے، اخراجات، غیر ملکی ادائیگیوں اور دیگر اہم امور سے متعلق ضروری معلومات کو سمجھا جا سکے۔

Comments