30 ستمبر ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ، پاکستانیوں کو کیا جاننا ضروری ہے؟
- ٹیکس ماہر انور کاشف ممتاز کی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے طریقۂ کار، ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی آمدن و اثاثوں کے ساتھ مطابقت، ایف بی آر کی ڈیجیٹل نگرانی اور مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد ریٹرن جمع نہ کرانے کے نتائج کی وضاحت
30 ستمبر کو انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب آرہی ہے۔ کن افراد کے لیے ٹیکس ریٹرن جمع کرانا ضروری ہے؟ اگر تنخواہ دار افراد کی آمدن سے پہلے ہی ٹیکس منہا ہو چکا ہو تو کیا انہیں بھی ریٹرن فائل کرنا ہوگا؟ جبکہ فری لانسرز اور آن لائن آمدن کمانے والے افراد کو کیا ظاہر کرنا چاہیے؟
ٹیکس ماہر انور کاشف ممتاز نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے طریقۂ کار، ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی آمدن و اثاثوں کے ساتھ مطابقت، ایف بی آر کی ڈیجیٹل نگرانی اور مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد ریٹرن جمع نہ کرانے کے نتائج کی وضاحت کی ہے۔

Comments