BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کے جیک بیتھل "دی ہنڈرڈ" سے باہر

  • مقامی 100 گیندوں کے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈونووان فریرا برمنگھم کے کپتان کے طور پر ان کی جگہ لیں گے
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ کے آل راؤنڈر جیک بتھل بھارت کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے باعث دی ہنڈرڈ 2026 سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی ٹیم برمنگھم فینکس نے اس بات کی تصدیق کردی۔

منگل سے شروع ہونے والے اس مقامی 100 گیندوں کے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈونووان فریرا برمنگھم کی کپتانی میں بتھل کی جگہ لیں گے، جبکہ بیتھل اگلے ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے ری ہیبلی ٹیشن کے مرحلے سے گزریں گے۔برمنگھم فینکس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 22 سالہ بیتھل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی میڈیکل ٹیم کی دیکھ بھال میں اپنا بحالی کا پروگرام جاری رکھیں گے۔

یاد رہے کہ بیتھل نے گزشتہ اتوار کو بھارت کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا تھا، جہاں انہوں نے 91 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ سنچری میکر روہت شرما کی اہم وکٹ حاصل کرکے میچ کا پاسا پلٹ دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ’دی ہنڈرڈ کا حصہ نہ بن پانے پر مایوسی ہے، لیکن بدقسمتی سے مجھے مکمل فٹنس میں واپسی کے لیے وقت درکار ہے۔

Comments

200 حروف